ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید قاسم سلیمانی کی مزاحمتی تحریک کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کےلیے کیا حثیت رکھتا ہے؟ کیا مزاحمتی تحریکوں کو شہید قاسم سلیمانی نے نئی جہت دی ہے؟ فلسطینی، مزاحمت سے پہلے کن ہتھیار کا استعمال کرتے تھے؟ شہید قاسم سلیمانی مزاحمتی تحریک میں نئی روح پھونکنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #سلیمانی_مزاحمت #فلسطین #غزہ_مسئلہ #جنگ #ہتھیار #روح #معنویت #نئی_جہت #مغربی_کنارے #غزہ #غزہ_اسرائیل_جنگ #مقاومت #رہبر #امام_خامنہ_ای #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 3734