علامہ تقی مصباح یزدیؒ ایرانی تاریخ میں شہید قاسم سلیمانیؒ کے کردار کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ انسان کا رول ماڈل کا حامل ہونا کتنا اہم ہے؟ زندگی میں رول ماڈل کا کردار کیا ہے؟ عالم اسلام اور خاص طور پر ایرانی تاریخ میں شہید قاسم سلیمانیؒ کا کردار کیا ہے؟ شہید قاسم سلیمانیؒ کی رفتار سے کیا درس حاصل ہوتا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #شہید_سلیمانیؒ #رفتار #کردار #نمونہ #رول_ماڈل #تاریخ #ایران #امریکہ #جنگ #نئی_نسل #تعمیر #دنیا #برسی #جنوری #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 192
