ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای، مزاحمتی محاذ کی بنیادی ضرورتوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انقلابِ اسلامی کا عالمی نظریہ کیا ہے؟ اگر امریکہ نہ ہوتا تو غاصب اسرائیل اتنے فسادات کر سکتا تھا؟ داعش کے عزائم کیسے خاک میں مل گئے؟ داعش کن طاقتوں کی مدد سے وجود میں آئی؟ داعش کس نعرے سے جنگ لڑتی تھی؟ داعش کو وجود میں لانے کا اہم ہدف کیا تھا؟ امریکہ اور اسرائیل نے داعش پر کتنا خرچ کیا؟ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ نام نہاد داعش کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ داعش کو کس نے شکست دی؟ مدافعین حرم کا داعش کے خلاف کردار کیا تھا؟ مزاحمتی فکر کا موجد کون ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای اور شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مدافع_حرم #شہادت #شہداء #شہید_سلیمانیؒ #برسی #داعش #منصوبہ #امریکہ #غاصب_اسرائیل #شام #عراق #ایران #انقلاب #تحریک #جہاد #مقاومت #فکر #مزاحمت #دفاع_مقدس #جوان #اسلام #دین #ممالک #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 30