شہید قاسم سلیمانیؒ نے داعش کے خلاف اور عراق کی حمایت میں کیسے کارنامے انجام دیئے؟ اس حوالے سے شہید ابو مہدی المہندسؒ کیا کہتے ہیں؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای نے شہید قاسم سلیمانیؒ کی زندگی میں ان کے بارے میں کیا فرمایا تھا؟ شہید قاسم سلیمانیؒ کی داعش کے خلاف جنگ میں روش کیا تھی؟ عراق کی داعش کے خلاف فتح کس کی مرہونِ منّت ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید ابو مہدی المہندسؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ابو_مہدی_المہندسؒ #شہید_سلیمانیؒ #عراق #جنگ #داعش #کارنامہ #کردار #فتح #زندہ_شہید #رہبر #ولی_امر_مسلمین #دشمن #امریکہ #جنگی_میدان #برسی #جنوری #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 185