شہید محمد حسین فہمیدہؒ کون تھے؟ شہید قاسم سلیمانیؒ، امام خمینیؒ کے فرمان کے ذیل میں شہید محمد حسین فہمیدہؒ کو کن الفاظ میں یاد کرتے ہیں؟ امام خمینیؒ نے شہید محمد حسین فہمیدہؒ جیسے نوجوان اور جوانوں کے بارے میں کیا فرمایا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_سلیمانیؒ #شہید_فہمیدہؒ #تیرہ_سالہ_رہبر #محاذ #دفاع_مقدس #دشمن #امام_خمینیؒ #خمین #شہر #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 10
