ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید سید حسن نصراللّٰهؒ کی پہلی برسی پر انہیں کن الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید سید حسن نصراللّٰهؒ کو عالم اسلام کے متعلق کس چیز سے تشبیہ دی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_نصراللهؒ #برسی #خراج_تحسین #عالم_اسلام #حزب_الله #لبنان #مسلمان #تشیع #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 38