کیا حج؛ آغاز سے انجام تک انسانیت کے لیے درس ہے؟ صحیح حج سے مراد کیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حج کے فریضے کی اہمیّت اور فضیلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حج ایک سیاسی عبادت ہے؟ حج کی طاقت کیا ہے؟ حج کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ کیا حج میں غریب اور امیر میں کوئی فرق پایا جاتا ہے؟ طواف کا مطلب کیا ہے؟ حج میں قربانی سے مراد کیا ہے؟ حج میں حجاج کرام احرام کیوں باندھتے ہیں؟ رمی اور جمرات سے مراد کیا ہے؟ طواف کا درس کیا ہے؟ ہماری زندگی کا محور کیا ہونا چاہیے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #خدمت #انسان #بشریت #طواف #احرام #حجاج #رہبر #درس #سیاست #عبادت #بیت_اللہ #زندگی #عرفات #مشعر #درس #عبرت #فریضہ #غریب #امیر #احرام #سعی #قربانی #عبادت #صفا #مروہ #شیطان #رمی #جمرات #ابراہیم #اسماعیل #نبی #قربان #عاجزی #خانۂ_کعبہ #ایام_حج #حجاج #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 22