مزاحمتی محاذ کے مدمقابل محور، کیا ہے اور کون ہے؟ ایرانی مشہور و معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ آخری زمانے کا موازنہ کیسے کیا جائے گا؟ کیا مزاحمتی محاذ کے مدمقابل محور، غاصب اسرائیل ہے؟ کیا غاصب اسرائیل صرف بچوں کا قاتل ہے؟ غاصب صیہونیوں کے قتلِ عام کی تاریخ کیا ہے؟ قرآن، غاصب اسرائیل کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ یہود کن پیغمبروںؐ کا قتلِ عام کرتا تھا؟ کیا یہود پیغمبرِ اسلامؐ کے مبعوث سے باخبر تھے؟ صیہونیت کا جغرافیہ کیا ہے؟ کیا امریکہ میں بھی صیہونی موجود ہیں؟ صیہونی مسیحی کون ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استاد_عالی #مزاحمت #محور #مرکز #صیہونی #صیہونزم #کلیمی #مسیحی #عیسائی #پیروکار #حضرت_موسیٰؑ #پیغمبرِ_اسلامؐ #بعثت #رسالت #مدینہ #امریکہ #اسرائیل #دشمن #باطل #محور #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 14