اسلامی جمہوریہ ایران کے حماسی ترانہ پڑھنے والے مشہور و معروف مداح جناب روح اللّٰہ رحیمیان نے ایک حماسی ترانہ ”حریفت ماییم، ہم تمہارے دشمن ہیں“ کے عنوان سے پڑھا ہے۔ یہ حماسی ترانہ جناب سید صادق رمضانیان کی شاعری ہے۔

اس حماسی ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ترانہ #حماسی #شاعری #انتقام #غاصب_اسرائیل #صیہونی #غزہ #مظلوم #ظالم #دفاع #صیہونیو #خیبر #یا_حیدر #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 27