ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، عالمی سطح پر غاصب صیہونی حکومت کو درپیش نفرت اور اقوام عالم کے ردعمل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی کوئی مثال تاریخ میں ملتی ہے؟ غاصب صیہونی حکومت سے نمٹنے کا واحد ذریعہ کیا ہے؟ کیا مختلف ممالک کی طرف سے جاری شدہ مذمتی بیانات کافی ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #دشمن #اقوام_عالم #قتل #ظلم #حکومت #دنیا #مذمت #زبانی #امداد #راستہ #بندش #استقامت #مزاحمت #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 5