ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، غاصب اسرائیل کے مظالم اور عالمی حکومتوں کے اس کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سفارت کاری کی دنیا میں غاصب اسرائیل کا علاج کیسے ممکن ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای غاصب اسرائیل کے متعلق دنیا کی حکومتوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نظر میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارت کاری کی اہم ذمہ داری کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #تعلقات #سفارت #سیاست #تجارت #اسلامی_جمہوریہ #عالمی_حکومت #غزہ #مظالم #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 28