ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای دنیا کی بڑی طاقت سمجھے جانے والے ممالک کی تاریخ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جھوٹی طاقت کا دم بھرنے والے ممالک کے جھوٹے نعرے کیا ہیں؟ بڑی طاقت سمجھے جانے والے ممالک کا لبنان، غزہ، عراق اور یمن میں کردار کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عالمی_طاقت #سامراج #استکبار #تسلط #قبضہ #ظلم #فساد #قتل #حقوق #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 22