کیا قابض اسرائیل طوفان الاقصٰی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات سے نکل سکتا ہے؟ طوفان الاقصٰی کی حقیقت کیا ہے؟
کیا طوفان الاقصٰی وقت کی اہم ضرورت تھی؟ طوفان الاقصٰی سے متعلق ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟

دیکھیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں۔

#ویڈیو #امام_خامنہ_ای #طوفان_الاقصٰی #غاصب_اسرائیل #ولایت #فلسطین_غزہ

کل ملاحظات: 5411