سید مقاومت، شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ، ظہورِ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا دنیا میں جاری جنگوں اور مشکلات کا نتیجہ واضح اور روشن ہوگا؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ، امید، صبر، یقین اور انتظارِ فرج کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے سید مقاومت، شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #شہید_نصراللہؒ #انتظارِ_فرج #امید #صبر #یقین #قوم #ملت #وعدہ #خدا #وقت #حزب_اللہ #مقاومت #مزاحمت #شعبان #امام_زمانہؑ #ولادت #میلاد #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 282