کیا یمن کے لوگ دنیا کے بہترین عاشقانِ رسولؐ نہیں ہیں ؟ کیا یمن کے ان عاشقانِ رسولؐ پرغربی اور عبری قوتوں کے حکم پر عربی قوتیں ظلم کے پہاڑ نہیں توڑ رہی ہیں ؟ کیا اپنے آپ کو مسلمان سمجھنے والے دنیا کے دیگر عاشقانِ رسولؐ کے عشقِ رسولؐ کا تقاضہ، ان مظالم کے خلاف ذمہ دارانہ مؤقف اپنانا نہیں ہے ؟
ان سوالات کے جوابات، سید عبد الملک بدر الدین الحوثی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں
#ویڈیو #عاشقان_رسول #رسول #مسلمان #خاموش #محبت #ظلم #بے_حسی #مظالم #لاپرواہی #دیندار #دین_دار #بدر_الدین_الحوثی #مؤقف #یمن #حملہ #خاموشی #امریکہ #سعودیہ
کل ملاحظات: 702