عاشوراء کے دن اہل بیت علیہم السّلام پر ڈھائے گئے مظالم بیان کرتے ہوئے ہر باضمیر انسان کا جسم لرزتا ہے، ایسے میں ہم ایک مرتبہ کربلا کے منظر کو تصور کریں گے تو اس میدان میں حضرت امام حسین علیہ السّلام نے ان تمام مظالم اور مصیبتوں پر صبر کا مظاہرہ فرمایا اور خدا کے حضور سب کچھ پیش کردیا۔ عاشوراء کے دن امام حسین علیہ السّلام نے خدا سے بھی مکالمہ فرمایا، ان مکالموں کو زبان حال شاعر اور ایرانی مشہور و معروف نوحہ خواں الحاج مہدی رسولی کی زبانی اس ویڈیو میں سنیں۔

#ویڈیو_مہدی_رسولی_عاشوراء #امام_حسین_عاشوراء #زینب_کبری #رقیہ_بنت_الحسینؑ #اسیری_ناموس #کربلا_نینوا_قربانی #شہادت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 791