عالمی استکبار کا مطلب کیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای عالمی استکبار اور اس کے معنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے پہلا استکبار کون ہے؟ استکبار کی کتنی قسمیں ہیں؟ آج کا عالمی استکبار کون سا ملک ہے؟ ہمیں کس استکبار سے مشکل ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عالمی_استکبار #معنی #قرآن #مطلب #استکباری_روش #قبضہ #ظلم #ابلیس #حضرت_آدمؑ #سجدہ #تکبر #خدا #خلق #رہبر #وسائل #منافع #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 7