امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ عالمی استکباری طاقتوں کے عزائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عالمی استکباری طاقتیں اپنا تسلط قائم رکھنے کے لیے کیا کرتی ہیں؟ کیا عالمی استکباری طاقتوں کو عوام کی پرواہ رہتی ہے؟ انقلابِ اسلامی سے قبل، شہنشاہی حکومت کا عوام کے ساتھ کیا برتاؤ تھا؟ کیا شہنشاہی حکومت، ایرانی قوم کو اہمیت دیتی تھی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #عالمی_استکبار #چال #تسلط #حکومت #عوام #پرواہ #مصر #تل_ابیب #امریکہ #ایران #ایرانی_قوم #رضا_شاہ #شہنشاہی_حکومت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 6