ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے تھران میں جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتیں کس قسم کے استبداد میں مبتلا ہیں؟ دنیا میں موجود تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے کیا فرمایا؟ استعمار کو اس کی اوقات میں رکھنے کا واحد طریقہ کون سا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عالمی_استبداد #جمعہ #استعمار #اخلاص #صدق #سیاہ_آمریت #واحد_طریقہ #عزم #قوی_ارادہ #شکست #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 14
