عربی ترانہ کربلا / اردو سبٹائٹل
عباسِ علمدارؑ اور وفادار ؛ دو ایسے الفاظ ہیں کہ ان میں سے کسی ایک کا تذکرہ کیا جائے تو دوسرا لفظ خود بخود ذہنوں میں آ جاتا ہے۔
وقت کی یزیدیت کے خیال میں ایک بار پھر شریکۃُ الحسینؑ؛ جنابِ زینب سلام اللہ علیہا کی اسیری کی نجس سوچ کا آنا ہی تھا کہ دنیائے اسلام کے کونے کونے سے عباسِ علمدارؑ سے درسِ وفا لینے والے لشکروں نے
اپنے بازوؤں کا قرضہ اُتارنا شروع کر کے دنیا کو بتا دیا کہ آج عباسِ علمدارؑ کےغلاموں کے لشکروں کے ہوتے ہوئے بے حُرمتی کا سوچنے والوں کو بھی نیست و نابود کر دیا جائے گا۔
خوبصورت عربی، حماسی اور کربلائی ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عباس_علمدار #امام_حسین #عربی_ترانہ #کربلا #شہادت #وفاداری #زینب #بازو #عاشور #آانکھ #دشمن #قربانی #ظالم #انقلاب #انتقام #جہاد #مدافعین_حرم #عاشور
کل ملاحظات: 2761