امام حسینؑ نے کس زمانے میں قیام کیا اور اس وقت کا سب سے بڑا معنوی خطرہ کیا تھا؟ عزاداریِ امام حسینؑ کی اصل سمت کیا ہونی چاہیے اور اس کا مقصد کیا ہے؟ “احیاءِ امرِ اہل بیتؑ” کس قدر دشوار عمل تھا اور آج کے دور میں اس کی کیا اہمیت ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ذمہ_داری #قیام #واقعہ #امام_حسین #ظلم #امام_صادق # عزاداری #اہل _بیت #مجالس_حسینی #اسلام #امام_حسن # اسلامی_معارف #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 27