عصرِ حاضر کا عظیم اور انتھک مجاہد کون ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شہادت کے بعد انہیں کن القابات سے یاد کیا؟ شہید قاسم سلیمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے بارے میں جذبات کیا تھے؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ، شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ مزاحمتی سوچ اور فکر کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اہم ترین آرزو کیا تھی؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہ یادگار کے طور پر کیا چھوڑ گئے؟ حزب اللّٰہ کی ترقی کا راز کیا ہے؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حزب_اللہ #شہید_نصراللہؒ #شہید_سلیمانیؒ #رہبر #ولی_امر_مسلمین #شہادت #فلسطین #مزاحمت #مقاومت #جنگ #شہید #تدبیر #سیاست #سید_حسنؒ #غزہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #حکومت #شجاعت #شہداءؒ #ولایت #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 26