ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای عالمی استکبار کے خلاف عالمی جدوجہد خاص طور پر ایرانی قوم کی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد بین الاقوامی منطق کے مطابق ہے؟ کیا انسانی منطق ظلم پذیر ہے یا ظلم مخالف؟ کیا ایران عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #استکبار #جدوجہد #مقابلہ #ایران #قوم #مسلمان #تحریک #امریکہ #غاصب_اسرائیل #لبنان #غزہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 1976