ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حضرت امام علی علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر آنحضرت کی فضیلت کیسے بیان کرتے ہیں؟ خدا کی بارگاہ میں علی علیہ السّلام کا مقام کس لیے بلند ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے علی علیہ السّلام کے بارے میں خدا سے کیا درخواست فرمائی؟ علی علیہ السّلام کی زندگی میں امت مسلمہ کے لیے کونسے دروس مضمر ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_علیؑ #ولادت #فضائل #مقام #سعادت #وزیر #جانشین #رہبر #رسولؐ #پیغمبرؐ #خدا #حضرت_موسیٰؑ #شناخت #میلاد #خوشی #رجب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 179
