امام علیؑ کون ہیں؟ رہبرِ کبیر آیت اللہ العظمٰی سید روح اللہ خمینی نے ایرانی ایتھلیٹس سے خطاب میں کیا فرمایا؟ حضرت امام علی علیہ السّلام کے اوصاف کیا ہیں؟ حضرت علی علیہ السّلام کی پیروی کیسے کی جائے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #امام_علیؑ #خطاب #اوصاف #خصوصیات #پرہیزگاری #تقویٰ #نفس #تہذیب #طاقت #قدرت #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 22