ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حقوقِ خواتین کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ خواتین کا معاشرے میں کیا مقام ہے؟ رسولِ خدا صلی الله علیہ وآلہ وسلّم نے خواتین کے بارے میں کیا فرمایا؟ مغربی ممالک میں خواتین کے حقوق کیا ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حقوق_نسواں #تحفظ #مغرب #اسلام #عورت #مسائل #حق #پھول #نوکر #خادم #معاشرہ #سماج #رہبر #روایت #رسول_خداؐ #کردار #خواتین #یوم_مادر #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 5
