شہید قاسم سلیمانیؒ کی دلی خواہش کیا تھی؟ کیا غاصب اسرائیل کے خلاف شہید قاسم سلیمانیؒ کی خدمات کیا ہیں؟ غزہ کی مزاحمت کس کی مرہونِ منّت ہے؟ لبنان اسرائیل کی تینتیس روزہ جنگ کے بعد غاصب اسرائیل کی حالت کیا تھی؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا صیہونی حکومت کی نظامی طاقت برقرار ہے؟ کیا حالیہ برسوں اسرائیل کے زوال میں تیزی آ گئی ہے؟ فلسطینی مزاحمتی محاذ کے سربراہان مزاحمت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ غاصب اسرائیل کی طاقت کے بارے میں کیا کہتے تھے؟
#ویڈیو #غاصب_اسرائیل #صیہونی #مزاحمت #زوال #تباہی #ولی_امر_مسلمین #محاذ #شہید #قاسم_سلیمانیؒ #اسماعیل_ہنیہؒ #حسن_نصراللہؒ #مقاومت #قابض #رہبر #اسلام #ایمان #امریکہ #یورپ #مسلم #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 26