تاریخ اسلام کی اہم مناسبتیں؛ غدیر اور مباہلہ کے موقع پر تمام اہل اسلام کی خدمت میں ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے ایرانی مشہور مداح جناب محمد حسین پویانفر کی آواز میں قارئین کی خدمت میں منقبت پیش کرتے ہیں۔ یہ پر معنی منقبت جناب سید جواد پرئی کی شاعری ہے۔

منقبت سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #پویانفر #منقبت #غدیر #مباہلہ #شیعہ #علیؑ #امام_علیؑ #مداح #اسلام #مسلمان #حق #دوست #دشمن #غدیر_خم #شاعر #شاعری #تبریک #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 11