ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، غزہ میں جاری صہیونیوں کی جنایت اور ان کے مکر و فریب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ صیہونیوں کا غزہ میں جرائم کا طریقۂ کار کیا ہے؟ غزہ میں جاری غاصب اسرائیل کے حیران کن جرائم کیا ہیں؟ کیا اس جنایت میں امریکہ بھی شریک ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غزہ #جنایت #غاصب_اسرائیل #اسرائیل #صیہونی #قابض #امریکہ #ملوث #شریک #قتل_عام #عوام #شیطان #پالیسی #سیاست #مسلم #امت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 9
