ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کیوں مغربی و امریکی عوام اہل غزہ کی حمایت کےلیے نکل رہے ہیں؟ کیوں یہ ردعمل ظاہر ہو رہا ہے؟ مغربی طاقتوں اور مغربی عوام کے رویوں میں کون سا آپسی تضاد ایجاد ہو چکا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صیہونیت #اسرائیل #امریکہ #مغرب #غزہ_فلسطین #عوام #عوامی_حمایت
کل ملاحظات: 7043