خواص کاغزہ کی حالیہ جنگ میں کیا کردار ہو سکتا ہے؟ موجودہ صورتحال میں مسلمان معاشروں کے خواص کی اصل ذمہ داری کیا ہے اور انکو کیا کرنا چاہیے؟ عوام کا غزہ، اسرائیل جنگ سے کیا تعلق ہے؟ عوام غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ بعض مسلمان حکومتیں کون سا شرمناک کام انجام دے رہی ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غزہ_تبیین #انقلاب_اسلامی #خواص #اسلامی_معاشرہ #امامت #موثرافراد #دعوت_فکر #طوفان_الاقصی #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #امریکہ_اسرائیل #اسرائیل_سے_تعاون #عالم_اسلام #مسلمان_ممالک
کل ملاحظات: 10001