غیبت صغریٰ میں امت کا سب سے بڑا امتحان کیا تھا؟ غیبت کبریٰ میں امت خاص طور پر تشیع کا اصل امتحان کیا ہے؟ اہل کوفہ کونسے امتحان میں ناکام ہوئے؟ کیا نائب امام کی معرفت اور اطاعت واجب ہے؟ نائب امام کا مطلب کیا ہے؟ بنی اسرائیل کا امتحان کیا تھا؟ حضرت موسٰی علیہ السّلام جب کوہ طور پر چلے گئے تو بنی اسرائیل نے کیا کہا؟ امام مہدی علیہ السلام کے ظہور میں تاخیر کی سب سے اہم وجہ کیا ہے؟ ہمارا العجل کہنا کیسا ہے؟ کیا امام امت کو نائب کے بغیر چھوڑ سکتے ہیں؟ ہمارا امتحان کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #نائب_امام #نواب #غیبت_صغریٰ #غیبت_کبریٰ #امام_زمانہؑ #ولایت #ولی_امر_مسلمین #اہل_کوفہ #بنی_اسرائیل #حضرت_موسیٰؑ #ہارون #امام_حسینؑ #مسلم_بن_عقیلؑ #سفیر #ولی_فقیہ #عراق #ظہور #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 15