حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مختصر مگر پربرکت زندگی کے بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کیا کہتے ہیں؟ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا زندگی کے کن مراحل میں تصور کا اعلیٰ ترین قلعہ ہیں؟ کیا جناب سیدہ سلام اللہ علیہا، حضرت امام علی علیہ السّلام کی ہم رتبہ تھیں؟ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا نے زندگی میں کیسی مشکلات کا سامنا کیا؟ کیا جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا، پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مبارک نسل کے آگے بڑھنے کا سبب ہیں؟ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی ایک اہم قربانی کیا ہے؟ پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے کب ”فاطمۃ ام ابیھا“ فرمایا؟ جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مختصر زندگی کا اہم ماجرا کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فاطمہ_زہراءؑ #زندگی #برکت #فرزند #تربیت #مداوا #پیغمبرؐ #امام_علیؑ #رسول_خداؐ #نبوت #احد #خندق #مدینہ #ہجرت #مشکلات #شعب_ابی_طالبؑ #زوجہ #ہم_رتبہ #سیدہؑ #ایام_فاطمیہؑ #عزاداری #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 15
