ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، اسلام کی فتح اور باطل قوتوں کی نابودی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ خداوند باطل کے مٹنے کے حوالے سے کیا فرماتا ہے؟ کیا باطل قوتوں کو ختم کرنے کے لیے جدوجہد کی ضرورت ہے؟ کفر اور اسلام کے محاذ میں کیا فرق ہے؟ باطل قوتیں کب بے شرم ہوتی ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فتح #اسلام #کفر #نابودی #باطل #حق #محاذ #دشمن #مسلمان #جنگ #مقابلہ #کافر #قرآن #خدا #وعدۂ_الٰہی #سنت #تاریخ #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 9