اربعین حسینی، اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے عاشقوں کے دلوں کو گرمانے اور اظہار عشق کے اوج پر پہنچنے کا دن ہے. اس دن تمام عزاداران، عاشقان اور محبان کی دلی آرزو نجف سے کربلا کی پیادہ روی میں شرکت اور ان عظیم روحانی فیوض سے بہرہ مند ہونا ہوتی ہے. اربعین حسینی کے عالمی اجتماع سے دوری ایک مکتب عاشورہ کے عاشق کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے. ایک حقیقی عزادار اور ایک راہ کربلا کے مسافر کے لیے اس الہی سفر سے محرومی و دوری اس کی روح کے اضطراب و بے قراری کا باعث ہوتی ہے.
ایک حقیقی عزادار اور عاشق کربلا کا اپنے مولا و آقا سے عشق و مودت کا اظہار اور اربعین حسینی سے محرومی کے خیال پر نوحہ، اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فراق #اربعین #بےقراری #دوری #حرم #ایران #عراق #صبر #کربلا #مولاحسین
کل ملاحظات: 2477