کیا فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت واجب ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای فلسطین اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا فلسطین کی حمایت نہ کرنے سے قیامت کے دن پوچھا جائے گا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں فلسطین کی حمایت کیسے کی جا سکتی ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ ہفتۂ وحدت کے مہمانوں سے ملاقات میں کس بات پر تاکید فرمائی؟

ان اہم سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #غزہ #حمایت #واجب #مسلمان #امت #وحدت #دشمن #امریکہ #غاصب_اسرائیل #مشترکات #اسلحہ #سازش #دشمن #ہفتۂ_دفاع #ہفتۂ_وحدت #رہبر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 2340