بنیادی مسائل میں سے وہ کون سا مسئلہ ہے جس پر امام خمینیؒ ثابت قدم رہے؟ امام خمینیؒ نے فلسطین کے بارے میں جو پیشین گوئیاں کی تھیں ان کا کیا ہوا؟ کیا مستقبل کے بارے میں امام خمینیؒ کی پیشین گوئیاں مسئلہ فلسطین تک محدود تھیں؟ امام خمینیؒ نے کچھ اور پیشین گوئیاں کی تھیں، کیا وہ پوری ہوئیں؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، اسلامی جمہوریہ کے بانی، امام روح اللہ خمینی اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #امام_خمینی #پیشین_گوئی
کل ملاحظات: 7184