فلسطینی شہداء کی تعداد کتنی ہے؟ فلسطینی قوم کو کن مشکلات اور سختیوں کا سامنا ہے؟ کیا فلسطینی قوم مزاحمتی تحریکوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے؟ فلسطینی قوم میدان میں ڈٹ کر کیوں کھڑی ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خامنہ_ای #غزہ #مزاحمت_فلسطین #قتل_عام #مشکلات #فلسطینی_قوم #ایمان_قران #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 4924