ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مسئلہ فلسطین سے ذہنوں کو منحرف کرنے کی دشمنوں کی سازشوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مسئلہ فلسطین کے متعلق مسلم اقوام کی ذمہ داری کیا ہے؟ غزہ اور فلسطین میں جاری غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی نوعیت کیا ہے؟ کیا فلسطین صرف غاصب اسرائیل کے مقابلے میں کھڑا ہے؟ غاصب اسرائیل کے مظالم کے پیچھے کونسے عناصر ہیں؟ کیا غاصب اسرائیل پر فلسطین کی فتح یقینی ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مسئلہ_فلسطین #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #امریکہ #فتح #غزہ #جارحیت #مسلم_حکمران #فرائض #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 79