ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں اسرائیل اور مزاحمتی محاذ کے درمیان جاری جنگ کا فاتح کون ہے؟ دشمن کے پاس کونسی جنگی سہولیات موجود ہیں؟ کیا مجاہدین کے پاس جنگی سہولیات موجود ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فاتح_کون؟ #غاصب_اسرائیل #لبنان #فلسطین #شہادت #جنگ #محاذ #جارحیت #حملہ #بیروت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2861