امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نام نہاد روشن خیال لوگوں کے نظریۂ ترقی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قوموں اور مسلمانوں کی ترقی کس چیز میں مضمر ہے؟ انقلابِ اسلامی سے قبل، ترقی کے حوالے سے روشن خیال لوگ کیا کہتے تھے؟ کیا ترقی غلامی یا وابستگی یا پھر بیداری اور ہمت میں مضمر ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #ترقی #ترکی #اتاترک #جلاوطن #مسلمان #قوم #طاقت #ایران #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 6