ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کو کس اسلامی جنگ سے تشبیہ دی ہے؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے اسلامی مجاہدین سے کیا فرمایا؟ جنود اللہ یعنی کیا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے دشمن کے اشارے پر ایران اور عراق کے مابین آٹھ سال تک لڑی جانے والی جنگ کو کن گروہوں کے درمیان جنگ قرار دیا؟ ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے سپر طاقتوں کے مقابلے میں برسر پیکار سپاہیوں سے کیا فرمایا؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دفاع_مقدس #ہفتۂ_دفاع #جنگ #سپاہ_قدس #سپاہی #عمرو_بن_عبدود #علی #سپہ_سالار #اسلام #کفر #جنگ #خندق #دنیا #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 3284