امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی جانب سے خطے میں امریکی اڈوں اور خود اسرائیل پر ایران کے فتاح، خیبر شکن، قدر اور عماد جیسے میزائلوں کی مسلسل بارش سے متعلق یہ ترانہ معروف ایرانی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کی آواز میں سامعین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں آپ کو رجزیہ انداز، اظہارِ عزم، قومی طاقت، صلاحیتوں پر اعتماد اور ایران کی حالیہ معرکے میں شجاعت کا ادراک ہو گا۔

اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ترانہ ملاحظہ فرمائیں:

#ویڈیو #حاج_مہدی_رسولی #نوحہ_خواں #ایران_اسلامی #انقلاب_اسلامی #سجیل #فتاح #شیر_دل #معرکہ #حق_باطل #فتح #خدا #نصرت #ترانہ #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 2