شیطان اکبر امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد قابض صیہونی رژیم نے اپنے وحشی پن اور سفاکانہ حملوں کے ذریعے اب تک 50 ہزار فلسطینیوں جس میں تقریبا 20 ہزار معصوم بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، کا خون بہایا اور یہ سلسلہ ماہ مبارک رمضان میں بھی جاری رکھا، اس گھناونے صیہونی جرم میں شیطانی طاقتوں کا سرغنہ امریکہ بھی اسلحہ کی ترسیل اور بھرپور مالی و سیاسی حمایت کے ذریعے برابر کا شریک رہا۔
اس بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #ماہ_رمضان #مٹھاس #کڑواہٹ #شیطان #امریکہ #وحشی_پن #فلسطینیوں #معصوم #اسلحہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 34