حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان میں ایک تواشیح گروپ نے بہترین انداز میں ایک منقبت پیش کی ہے۔
اس پر معنی کلام کے شاعر جناب علی فردوسی اور مرتضٰی حیدری آل کثیر ہیں۔
اس منقبت کو ولایت میڈیا آنحضرتؐ کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرتا ہے۔
منقبت سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #منقبت #محمدؐ #پیغمبر_اسلامؐ #ولادت #جشن #ربیع_الاول #رسول_خداؐ #تواشیح #اخلاق #نیکی #شفاعت #قیامت #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 28