حاج قاسم کون تھے؟ انکا کیا کردار تھا؟ اگر وہ کچھ کہتے تو اسکو کس حد تک نبھاتے تھے؟ شیعہ و سنی مجاہدین کے درمیان انکا کیا مقام تھا؟ انہوں نے اسلامی مزاحمت اور جہاد کو کون سا نیا رخ دیا؟ ان سے ہمارا کیا عہد و پیمان ہے؟ ان سب اہم باتوں کو جاننے کےلیے صابر خراسانی کی اس نظم کو دیکھیں۔
#ویڈیو #صابر_خراسانی #حاج_قاسم #القدس #شام #مدافعین_حرم #اسلام #جہاد #اتحاد #دفاع
کل ملاحظات: 2304