ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمتی محاذ کی فتح کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مزاحمتی محاذ کی فتح، خدا کا وعدہ ہے؟ حزب اللہ لبنان کے اہم کارنامے کیا ہیں؟ فلسطینی مزاحمت کا کتنی مرتبہ غاصب اسرائیل سے مقابلہ ہوا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #فتح #کامیابی #غاصب_اسرائیل #فلسطین #لبنان #غزہ #حماس #حزب_اللہ #وعدہ #خدا #مقاومت #مقابلہ #جنگ #دشمن #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2332