ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مزاحمتی محاذ کے لیے ایرانی عوام کی قربانیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی لبنان اور فلسطین کے دلخراش واقعات پر کیا فرماتے ہیں؟ ایرانی خواتین نے غزہ اور لبنان کی کس طرح مدد کی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمتی_محاذ #امداد #ایران #قوم #خواتین #عوام #جذبہ #ایمان #طاقت #رہبر #غزہ #لبنان #غاصب_اسرائیل #صیہونی #فلسطین #مظلوم #مدد #دشمن #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 11