شہید سید حسن نصراللّٰه رحمۃ الله علیہ اپنی زندگی میں آنے والی مشکلات اور ان کے حل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید سید حسن نصراللّٰه رحمۃ الله علیہ نے ایران آ کر ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے کیا کہا؟ شہید جب ایران آئے تو رہبرِ انقلابِ اسلامی نے انہیں کیا نصحیت فرمائی؟ شہید سید حسن نصراللّٰه رحمۃ الله علیہ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ مشکلات میں شہید سید حسن نصراللّٰه رحمۃ الله علیہ اور ان کے ساتھی کیا کرتے تھے؟ شہید سید حسن نصراللّٰه رحمۃ الله علیہ کا سب سے قیمتی اثاثہ کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید سید حسن نصراللّٰه رحمۃ الله علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_حسن_نصراللهؒ #واقعہ #امام_خامنہ_ای #لبنان #حزب_الله #ولی_امر_مسلمین #ملاقات #جنگ #ہدایات #عمل #کامیابی #جوان #خدا #مدد #رہنمائی #نصیحت #تھکاوٹ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 13
