یوں تو تمام اہل بیت علیہم السّلام کے مصائب دلسوز ہیں، لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السّلام کے مصائب بہت ہی دلسوز ہیں۔ آپ کو اپنی والدہ ماجدہ کی قبر کے پاس بھی دفنانے نہیں دیا۔ صرف دفن کرنے سے ہی منع نہیں کیا گیا بلکہ آپ کے جنازے پر تیروں کی بارش بھی ہوئی۔
امام حسن مجتبیٰ علیہ السّلام کی شہادت کی مناسبت سے، آپ علیہ السلام کے دلسوز مصائب ایرانی معروف خطیب استاد حسین انصاریان کی زبانی اس ویڈیو میں سنیں۔
#ویڈیو #انصاریان #امام_مجتبی #شہادت #محرم_صفر #بقیع #مدینہ #دفن #قبرستان #مصائب #اہل_بیت #آئمہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 723